
کراچی میں کوئٹہ کی ہواؤں کا ڈیرہ، سردی کی شدت میں اضافہ
اگلے دو سے تین روز کے دوران ہواؤں کی رفتار معمول سے بڑھ جائیگی ،محکمہ موسمیات
جمعرات 13 دسمبر 2018 20:15
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مشرقی اور شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں، اگلے دو سے تین روز کے دوران ہواؤں کی رفتار معمول سے بڑھ جائے گی، ہواؤں کی رفتار میں اضافہ سردی کی شدت مزید بڑھا دے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک ہفتے کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے سال 7 دسمبر کو شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا جب کہ سن 1938میں شہر کا پارہ صفر ریکارڈ ہوچکا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.