نجی اسکولوں کے حوالے سے چیف جسٹس کے اصلاحاتی احکامات کا خیر مقدم کرتے ہیں،خرم شیر زمان
سندھ حکومت کو چاہئے کہ عدالت کے احکاما ت پر پرائیویٹ اسکول مافیا سے سختی سے عمل درآمد کروائے، صدر تحریک انصاف کراچی
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ اسکول مافیا اب بھی اسکول بند کرکے یا بچوں کو نکال کر عوام کا پیسہ ہضم کرنے کی طرف راغب ہوگا لیکن اس پر عدالت کی پابندی سے طلبہ کے والدین سکھ کا سانس لے سکیں گے۔
سندھ حکومت کو چاہئے کہ عدالت کے احکاما ت پر پرائیویٹ اسکول مافیا سے سختی سے عمل درآمد کروائے۔ پرائیویٹ اسکولوں کے تعلیمی نظام کو بھی بے شمار اصلاحات کی ضرورت ہے۔ بچوں کے بھاری بیگز، ٹیچرز کی شرمناک حد تک کم تنخواہیں، مڈل کلاسز کو میٹرک اور کم درجے کی کلاسز میں اعلیٰ درجے کے نصاب کا پڑھایا جانا بھی ایسے مسائل ہیں جن کا انسداد ضروری ہے۔ اگر پرائیویٹ اسکولز مافیا نے ازخود اس کی اصلاح نہ کی تو ایک بار پھر عدلیہ اور اہل سیاست کی مداخلت کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ طلبہ ہماری قوم کا مستقبل ہیں ۔ ان کے مسائل کا حل تحریک انصاف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن اور اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا بیکڑ میں میرغلام قادر بگٹی میموریل اسپتال کا دورہ ، مختلف شعبوں، وارڈز اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا
-
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویزملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
صوبائی وزیرملک فیصل ایوب کھوکھرکی شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی قبرپر حاضری
-
گورنرپنجاب نے ٹریفک قوانین کے جرمانوں میں کمی ،سزائیں ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے
-
معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح صرف ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ ایمان، اتحاد اور قومی یکجہتی کی درخشاں مثال ہے، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.