قومی ہاکی ٹیم واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئی

جمعرات دسمبر 22:45

لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ میں بارھویں پوزیشن حاصل کرنیوالی قومی ہاکی ٹیم واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئی، اس موقع پرکھلاڑی میڈیا سے گفتگو کئے بغیر اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے ،پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں ایک میچ بھی جیت نہ سکی ،پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر چار میچز کھیلے جس میں سے تین ہارے اور ایک میچ برابر رہا ۔

متعلقہ عنوان :