وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا تونسہ شریف میں طالبہ کے اغوا اور تشدد کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

جمعرات دسمبر 23:10

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا تونسہ شریف میں طالبہ کے اغوا اور تشدد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے تونسہ شریف میں طالبہ کے اغوا اور تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہی- وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے -وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ متاثرہ طالبہ کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیاجائے اور زخمی طالبہ کو علاج معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔