مظفرگڑھ، نامعلوم شخص کی فائرنگ سے لڑکی زخمی

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:49

مظفر گڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) سلطان کالونی میں نامعلوم شخص کی راہ گیر لڑکی پر فائرنگ،لڑکی زخمی ہو گئی۔ دوبنہیں گھر جارہی تھی نامعلوم شخص نے سمیرا پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر سنانواں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :