محکمہ اوقاف کا داتا دربار میں غیر ملکی زائرین کی رہنمائی کیلئے خصوصی ڈیسک بنانے کا فیصلہ
حضرت داتاعلی ہجویریؒ کی تعلیمات بارے رہنمائی دی جاسکے گی‘ڈی جی ڈاکٹر طاہر رضابخاری
پیر 17 دسمبر 2018 19:43
(جاری ہے)
محکمہ اوقاف کی تمام اراضی پر شجر کاری متواتر جاری رہے گی جبکہ نا جائز قابضین مافیا کی سر کوبی کے لئے بھی قانونی ہتھکنڈہ استعمال میں لایا جا رہا ہے۔ تمام درباروں پر زائرین کو ہر طرح کی سہولیات کی فراہمی کے لئے چوبیس گھنٹے لنگر خانوں ،وضو خانوں اور طہارت خانوں کا قیام عمل میں لائے جائیں گے ۔
جبکہ درباروں پر پاپوش اور طہارت خانوں پر عائد فیس کے خاتمہ کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خستہ حالی کا شکار درباروں کی تعمیر ومرمت اور تزئین و آرائش کے سلسلہ میں بھی احکامات جاری کئے جا رہے ہیں۔صوبہ بھر کے تمام درباروں میں ملک بھر کی طول و عرض سے آئے زائرین کے لئے شیلٹرز ہومزکے قیام کے لئے بھی عملی اقدامات کا آغاز کیا جائے گا۔لاہور میں جدید اور معیاری سیرت و تصوف یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا تاکہ اسلام اور نبی پاکؐ کی تعلیمات اور ریسرچ بارے بہتر حقائق سامنے لائے جا سکیں اسی طرح تما درباروں پر تصوف اکیڈمیز کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا، معاشرے میں پائی جانے والی بے چینی اور بے رغبتی کے خاتمہ کے لئے قرآن، نبی پاک ؐ اور اولیا اللہ کی تعلیمات کوکتابی شکل میں لایا جائے گا تاکہ ا س کے پڑھنے سے بے سکون دلوں کو اطمینان حاصل ہو اور ہر عمر کا فرد اس سے مستفید ہوسکیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.