تمام صنعتی ادارے اور فیکٹریاں معذور افراد کو کوٹے کے مطابق نوکریاں دیں ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر
پیر 17 دسمبر 2018 21:54
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر حنا گوندل نے صنعتی اداروں کے منیجرز سے ایک میٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ کوٹہ پر عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف قانونی کاروئی کی جائے گی،اس موقع پر چوہدری محمداظہر نے قانون کی مختلف دفعات کی وضاحت کرتے ہوئے حاضریں پر زور دیا کہ وہ ان افراد کو معذوری کو مجبوری نہ بننے دیں اور محکمہ سوشل ویلفیئر سے تعاون کریں ، اس سے قبل وومن کرائسز سنٹر کے قانونی مشیر ملک خیر محمد بدھ نے بتایا کہ ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے کی صورت میں سخت سزا مقرر ہے ، تمام صنعتی ادارے اپنی فیکٹریوں میں خصوصی کمیٹی برائے ازالہ شکایات قائم کریں اور خواتین کو تحفظ فراہم کریں ، اجلاس میں محکمہ لیبر ، محکمہ سوشل سیکورٹی کے افسران کے علاوہ ضلع کے تمام فیکٹریوں کے منیجرز نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پندرہ دن کے اندر معذور افراد کی رجسٹریشن اور کوٹے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.