یو اے ای میں ٹیکسی چلانے والا 50 سالہ نور محمد پاکستان آنے کو بے تاب
جب سے ملک میں تبدیلی آئی ہے ،میرا یہاں دل نہیں لگتا۔جلد ہی پشاور جا کر ٹیکسی چلاوں گا
سید فاخر عباس ہفتہ 12 جنوری 2019 20:08
(جاری ہے)
مگر یہاں تو کوئی اور ہی میچ لگا ہوا ہے۔ یہاں کی رونق دیکھ کر میں نے سوچا کہ چلو کچھ دیر میں بھی لطف اندوز ہوں لوں۔
بی بی سی اردو کے مطابق یہاں پرتپاک جلسے کو دیکھ کر نور محمد اداس ہو گئے۔انکا کہنا تھا کہ جلسے کو دیکھ کر مجھے خوشی بھی ہوئی یوں لگتا ہے ،جیسے بھارت میں تبدیلی آنے والی ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں اور میرا خاندان عمران خان کے شیدائی ہیں اور میں نئے پاکستان کو جلد سے جلد دیکھنا چاہتا ہوں ،انکا کہنا تھا کہ جب سے ملک میں تبدیلی آئی ہے ،میرا یہاں دل نہیں لگتا۔جلد ہی پشاور جا کر ٹیکسی چلاوں گا۔واضح ہو کہ 25 جولائی 2018 کو عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے حکومت قائم کی تھی جس سے عام پاکستانیوں بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں نے بہت سی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں ،متعدد پاکستانی اس کے بعد بیرون ملک سب کچھ چھوڑ کر اپنے وطن کا رخ بھی کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.