گورنرسندھ کی حب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت
منگل 22 جنوری 2019 23:10
(جاری ہے)
میڈیا کے نمائندے کا جواب دیتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سرکاری ایمبولینس کی عدم موجودگی کی بنا پر سارے انتظامات ایدھی ویلفیئر کی ایمبولینس سے کئے جا رہے ہیں۔ سندھ حکومت سے کہوں گا کہ وہ اس موقع پر آگے آئیں اور اپنا کردار ادا کریں۔
ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ایسے حادثات کی روک تھام کے اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ لواحقین کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ گورنر سندھ نے مزید کہا کہ وہ وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کریں گے کہ متاثرین کی ہر ممکن امداد کے لئے ضروری احکامات بھی جاری کریں تاکہ متاثرین کی کسی حد تک مشکلات کا ازالہ کیا جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.