ڈی ایس پی ریٹائرڈ راجہ رب نواز کی جوانسال بیٹی کی وفات پر حکام کا اظہار افسوس

پیر 11 فروری 2019 15:27

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان،سابق سینئروزیرممبراسمبلی ملک محمدنواز،سابق مشیرمحمدالیاس چوہدری،سیکرٹری(ر) ڈاکٹرمحمودالحسن راجہ،ڈی آئی جی میرپوررینج سردارگلفرازخان،جسٹس(ر)افتخارحسین بٹ،جسٹس(ر)سردارمحمداشرف، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم،جسٹس(ر)چوہدری محمداسحاق،صدریوتھ ونگ ن لیگ آزادکشمیرملک محمدحنیف،سابق ممبرکشمیرکونسل چوہدری محبوب،ڈی ایم ایس ملک انصار،ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم،سابق ایڈمنسٹریٹرچوہدری الیاس،ایکسین ہائی وے سرداراجمل مصطفی،سابق کوآرڈنیٹرمقبول گورسی،سابق صدربار راجہ جاویداخترایڈووکیٹ،راجہ بنارس ایڈووکیٹ،سابق ایڈیشنل ڈائریکٹراحتساب بیوروراجہ محمدرزاق ایڈووکیٹ،محمدعلی راٹھور،چیف آفیسرسردارعبدالرئوف،ڈین یونیورسٹی مشتاق اے ساجدکے علاوہ دیگرافرادنے بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما،ڈی ایس پی (ر)راجہ رب نوازکی جوانسال بیٹی کی وفات پراظہارافسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :