روس کے دارالحکومت ماسکو میں ریکارڈ برفباری ،ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی

جمعرات 14 فروری 2019 16:29

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ریکارڈ برفباری ،ہر طرف سفید چادر بکھری ..
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2019ء) روس کے دارالحکومت ماسکو میں گذشتہ روز ریکارڈ برفباری ہوئی ،ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں حیران ہوئے اور برف باری کے اس منفرد منظر کو بیحد انجوائے کیا۔واضح رہے ماسکو میں ساٹھ سال بعد شدید برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ شدید برفباری کے باعث پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :