اسلام آباد میں بارش اور ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث پھر موسم کی شدت میں اضافہ
مارچ کے پہلے ہفتے تک ملک کے بیشتر علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
ہفتہ 2 مارچ 2019 13:31
(جاری ہے)
دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، سوات، گوجرہ اور سرگودھا ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہا ،سرگودھا میں بارش کے باعث بیشتر علاقوں میں بجلی غائب رہی جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کر ناپڑا۔
وادی کوئٹہ سمیت گلیات، کالام، مالم جبہ اور مری میں تیز برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔مری میں شدید برفباری سے اب تک 10 انچ تک برف پڑچکی ہے ،کان مہترزئی میں برف باری کے باعث کوئٹہ ڑوب شاہراہ بند کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کے پہلے ہفتے تک ملک کے بیشتر علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔مزید موسم کی خبریں
-
پری مون سون بارشوں کے آغاز کی تاریخ بتا دی گئی
-
رواں ہفتہ میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک رہنے کے امکانات ہیں ،ترجمان
-
ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر38 منٹ پر ہوگی، محکمہ موسمیات
-
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
کراچی:آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کا امکان
-
ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا
-
موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد
-
شدید گرمی کی صورتحال جون کے پہلے ہفتہ تک برقراررہے گی،محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.