پی ایس ایل ڈریم ٹیم کا اعلان، اے بی ڈی ویلیئرز کپتان مقرر
ٹیم کا انتخاب مدثر نذر، رمیز راجہ اور ڈینی موریسن نے کیا
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2019 14:51
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی جانب سے پی ایس ایل کی منتخب کردہ 12 رکنی ڈریم ٹیم میں شین واٹسن(کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز)، کامران اکمل(پشاور زلمی)، بابراعظم(کراچی کنگز)، اے بی ڈی ویلیئرز(لاہور قلندرز)، کولن انگرام(کراچی کنگز)، آصف علی(اسلام آباد یونائیٹڈ)، کیرون پولارڈ(پشاور زلمی)، فہیم اشرف(اسلام آباد یونائیٹڈ)، حسن علی(پشاور زلمی)، وہاب ریاض(پشاور زلمی)،عمر خان(کراچی کنگز) اور سندیپ لامیچن(لاہور قلندرز) شامل ہیں۔
اس ٹیم کا انتخاب سابق پاکستانی اوپنرزمدثر نذر، رمیز راجہ اور سابق کیوی فاسٹ باﺅلرڈینی موریسن نے کیا ہے۔ سلیکشن پینل کے سربراہ مدثر نذر کے مطابق پی ایس ایل میں بہت زبردست پرفارمنسز دیکھنے کو ملیں، ان میں سے صرف 12 کھلاڑیوں کی سلیکشن بہت مشکل ٹاسک تھا، ہم نے ایسی ٹیم منتخب کی ہے جو لحاظ سے متوازن ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.