ناکام نیازی سرکار ملک کو بحرانون کی طرف دھکیل رہی ہے، مولانا بخش چانڈیو
عمران خان کا سیاسی ٹولا تاریخ میں ایوب خان، ضیاء اور مشرف کی صف میں کھڑا کیا جائے گا، بیان
جمعرات 21 مارچ 2019 19:13
(جاری ہے)
مولابخش چانڈیو نے کہاکہ عمران خان تاریخ کے اوراق اٹھاؤ دیکھو کہ کون وطن فروش تھا اور سرفروش تھا۔
مولابخش چانڈیو نے کہاکہ عمران خان آپ جن آمروں کے پیروکار ہیں تاریخ انہیں وطن فروش قرار دے چکی۔مولابخش چانڈیو نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری وہاں کھڑے ہیں جہاں ان کے سرفروش نانا اور ماں کھڑے تھے۔مولابخش چانڈیو نے کہاکہ دھرتی اور اپنے لوگوں کیلئے جان دینے والوں پر آپ جیسے بونے سوال کرتے ہیں ۔مولابخش چانڈیو نے کہاکہ ہاں یہی ہوتا آیا ہے وطن کو بیچ کھانے والے ہمیشہ محب وطنوں کی حب الوطنی پر سوال اٹھائے ہیں۔مولابخش چانڈیو نے کہاکہ انتہاپسندوں کے ذریعے انتخابات جیتنے والے خان صاحب آپ کا ماضی اور حال عیاں ہے۔ مولابخش چانڈیو نے کہاکہ قوم کے بچوں کو قتل کرنے والوں کا حامی محب وطن ہے کہ ان کو للکارنے والا ۔مولابخش چانڈیو نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری دہشتگردوں کو للکار رہے ہیں اور تم ان کے پیچھے چھپ رہے ہو۔ مولابخش چانڈیونے کہاکہ عمران خان کا سیاسی ٹولا تاریخ میں ایوب خان، ضیاء اور مشرف کی صف میں کھڑا کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.