
حمزہ شہباز کی وائرل ہونے والی تصویر کی حقیقت سامنے آ گئے
پنجاب سمبلی کے اپوزیشن لیڈر نیب ٹیم کے جانے کے بعد تقریر کرنے چھت پر جارہے تھے
عثمان خادم کمبوہ
اتوار 7 اپریل 2019
00:01

(جاری ہے)
تب چھٹی کے باوجود ن-لیگی راہنما حمزہ شہباز شریف کے وکلاء نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے حفاظتی ضمانت کا حکم نامہ حاصل کر لیا جس کے بعد نیب اور پولیس کو گرفتاری عمل میں لائے بغیر واپس جانا پڑا۔
اس واقعہ کے بعد حمزہ شہباز کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں حمزہ شہباز شریف کی لکڑی کی سیڑھیوں کے ذریعے چھت پر جاتے دکھائی دے رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر کہا جارہا تھا کہ حمزہ شہباز نیب ٹیم کی جانب سے گرفتار کیے جانے سے بچنے کے لیے بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن اب حقیقت سامنے آ گئی ہے کہ حمزہ شہباز کارکنان سے خطاب کرنے کے لیے چھت پر چڑھ رہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.