ناجائز تجاوزات کی آڑ میں تاجر برادری کو اذیت دینے سے اجتناب کیا جائے ‘ آل بلوچستان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن اوستہ محمد
جمعہ 19 اپریل 2019 19:21
(جاری ہے)
لیکن بد قسمتی سے ناجائز تجاوزات کے نام پر ڈپٹی کمشنر جعفرآباد اور اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد کو اعلیٰ حکام کی جانب سے دبائو دیا جا رہا ہے کہ فوری طور پر دکانوں کے شیڈز کو ہٹایا جائیں۔
جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے کاروائی کرتے ہوئے اوستہ محمد شہر کے متعدد دکانوں کے شیڈز کو توڑ پھوڑ کر کے گرا دیئے۔ جس سے دکانداروں کو لاکھوں روپے کے نقصانات برداشت کرنے پڑے۔انہوں نے چیف جسٹس پاکستان و چیف جسٹس بلوچستان و چیف سیکریٹری بلوچستان سمیت منتخب عوامی نمائندوں سے اپیل کی کہ سیلاب ذدہ علاقوں کے تاجروں پر رحم کرتے ہوئے دکانوں کے شیڈز گرانے کے احکامات واپس لیئے جائیںتاکہ سخت گرم موسم اور مہنگائی کے دور میں تاجر برادری اپنے کمبے کی کفالت کیلئے بہتر ماحول میں روزگار کر سکیں۔انہوں نے مذید کہا کہ جناح روڈ و علی آباد روڈ پر اکثر دکانیں میونسپل کمیٹی کی ملکیت ہے۔دکانداروں نے لیز پر حاصل کرکے اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔حکومتی رٹ چھوٹے کاروباری لوگوں پر استعمال کرنے کے بجائے سرکاری املاک ریلوے ،ایریگیشن ،محکمہ تعلیم ،محکمہ زراعت اور محکمہ صحت کے املاک کو قبضہ مافیہ سے و گزار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت قانو نی کاروائی کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.