چودھری نثار کےبارے افواہیں نہیں سنجیدہ سوچا جا رہا ہے، ہارون الرشید
چودھری نثار کے ساتھ 20 ایم پی ایز ہیں،لیکن محلاتی سازشوں پر حتمی رائے نہیں دی جا سکتی۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 اپریل 2019 23:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چودھری نثار اور عمران خان میں یہی ہے کہ انہوں نے عمران خان کو اپنا لیڈر نہیں مانا۔ عوام میں تو نوازشریف اور عمران خان کی مقبولیت ہے۔
دوسری جانب وفاقی مشیر اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی خبر بےبنیاد ہے۔ چودھری نثارکو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی خبروں کی مذمت کرتی ہوں، انہوں نے کہا کہ چودھری نثار کو کون اور کیوں سپورٹ کیا جائے گا؟ چودھری نثارکا تعلق ن لیگ سے ہے۔ ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں اکثریت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کروں گی۔ ان سے اظہار یکجہتی کروں گی اور ہم سب مل کرکام کریں گے۔ فردوس عاشق نے کہا کہ اگر پیپلزپارٹی میں تمام چیزیں درست ہورہی ہوتیں تو بہت سارے رہنماء پارٹی نہ چھوڑتے۔ آصف زرداری کے کنڈکٹ پرسوالیہ نشان آتا ہے۔ کرپشن کیخلاف جو ویژن عمران خان کا ہے اسی کوآگے بڑھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.