وزیراعظم عمران خان کی زبان کابار بار پھسلنا بڑا خطرناک اور جمہوری پارلیمانی نظام کے لیے رسک ہے ‘لیاقت بلوچ
موبائل فون پر عائد ظالمانہ ٹیکس پر سپریم کورٹ نے عارضی ریلیف ختم کردیاہے ، حکومت عوام سے پہلے ہی ہر سہولت اور خوشی چھین رہی ہے
جمعرات 25 اپریل 2019 15:20
(جاری ہے)
اصل مسئلہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ مشرف ، بے نظیر ، زرداری اور نوازشریف ادوار میں ظالمانہ عوام دشمن معاہدے ہیں۔ عمران خان دور میں آئی ایم ایف سے معاہدہ اور قرضوں کا ناقابل برداشت بوجھ بھی عذاب بن رہاہے ۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ سری لنکا میں دہشتگردی میں 360 بے گناہ انسان لقمہ اجل بن گئے ۔ امریکہ یورپ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کسی غیر معمولی سرگرمی کا اظہار نہیں کیا اس لیے کہ سری لنکا پسماندہ ، ترقی پذیر ، غیر مسلم ملک ہے ۔ عالمی برادری کو تعصبات اور انسان مخالف رویے ترک اور احترام انسانیت برابری کی بنیاد پر کرناچاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.