تفتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

پیر 20 مئی 2019 15:23

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) چاغی کے پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پیر کی دوپہر تفتان و گرد و نواح میں گہرے بادل چھاگئے جس کے بعد گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس سے نہ صرف گرمی کی شدت میں کمی آئی بلکہ موسم بھی خوشگوار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :