
لوک سبھا الیکشن میں راہول گاندھی کو بڑا جھٹکا لگ گیا
راہول گاندھی "کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی" کی تلسی (سمرتی ایرانی) سے شکست کے قریب پہنچ گئے
جمعرات 23 مئی 2019 20:42
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کی 542 نشستوں میں سے 246 نشستوں کی ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔
ابتدائی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 164 نشستوں سے آگے ہے۔کانگریس کا اتحاد یونائیٹڈ پروگریسو الائنس 51 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،جب کہ دیگر جماعتوں کو اب تک 32 نشستیں ملی ہیں۔اب تک کے نتائج کے مطابق راہول گاندھی کیرالہ کی نشست پر آگے ہیں۔گاندھی نگر کی نشست پر بی جیپی کے سربراہ امیت شاہ اور لکھنوسے راج ناتھ سنگھ کو برتری حاصل ہے۔جب کہ گرداس پور سے بی جے پی کے امیدوار اور اداکار سنی دیول کو برتری حاصل ہے۔ بھارتی انتخابات کے تحت 519 نشستوں کے سرکاری نتائج آ گئے ہیں۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 283 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ جبکہ راہول گاندھی کی انڈین نیشنل کانگریس 51 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب تک موصول ہونے والے نتائج دیکھ کر یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہبھارتی عوام نے مودی سرکار کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور مودی کو جتوا کر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ قوی امکان ہے کہ بھارت میں اگلی حکومت بھی نریندر مودی کی ہی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سنگین جنگی جرائم پر اسرائیل سے بازپرس کی جانی چاہیے اور سخت ایکشن لیا جائے
-
اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پار کر دیں
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس متاثر
-
دبئی پولیس نے جعلی کمپنیاں بنا کر فراڈ کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا
-
عرب ممالک کا نیٹو طرز پر مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور
-
ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.