برطانیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی، کئی شہروں کے لئے یلو وارننگ بھی جاری

پیر 10 جون 2019 12:53

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2019ء) محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں اگلے چند دنوں کے لئے شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں اگلے چند دنوں کے لئیشدید بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔جمعرات تک مشرقی انگلینڈ ،مڈ لینڈ شمال مشرق میں شدید بارشیں ہوںگی اور کئی شہروں کے لئے یلو وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :