حکومت کا اسلام آباد میں14اگست سے پلاسٹک بیگ پر پابندی لگانے کا اعلان
پاکستان قدرتی آفات شدید گرم موسم ، پانی کی کمی سے متاثرہ ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے.وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی
میاں محمد ندیم پیر 17 جون 2019 12:48
(جاری ہے)
زرتاج گل نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجودہ جنریشن موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے ، جبکہ پاکستان قدرتی آفات بشمول سیلاب ، شدید گرم موسم ، پانی کی کمی سے متاثرہ ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے.
انہوں نے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی پر وزیراعظم عمران خان کی بہت زیادہ توکہ ہے اور وہ اس حوالے سے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں فوکس ہے، وزیراعظم عمران خان ملک کو درپیش موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں. وزیر مملکت نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو سیلاب، پانی کی کمی، ہیٹ ویوز سمیت دیگر مسائل کا سامناہے ، ان مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومت نے بلین ٹری سونامی سمیت اہم منصوبے شروع کئے ہیں ، جس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے ، ہماری حکومت نے کلین گرین اینی شیٹو کا بھی آغاز کیا ہے. یاد رہے 17 مئی کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں رواں برس 14 اگست سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا تھا. حکام نے بتایا تھا اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ کے استعمال کے خاتمے کے لیے بھی قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں‘خیال رہے کہ ملک کے مختلف شہروں اور ضلعوں میں بھی پلاسٹک کے استعمال اور خرید و فروخت پر پابندی عائد کی جاچکی ہے‘گزشتہ ماہ گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں بھی پلاسٹک کے استعمال پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے بعد ہنزہ پلاسٹک کو ممنوع قرار دینے والا ایشیا کا پہلا ضلع بن گیا ہے.مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.