مظفرآباد ‘ فنانس بل میں وفاق کی جانب سے لگائے گئے ٹیکسز کا دائرہ کار آزادکشمیر تک بڑھانے کی تجویز
منگل 18 جون 2019 14:35
(جاری ہے)
بجٹ کے ساتھ ساتھ فنانس بل اور اثاثہ جات ڈیکلریشن ایکٹ بھی قانون ساز اسمبلی میں پیش کر دیا گیاہے۔
جس کے تحت پاکستان میں لگائے گئے ٹیکسز اور دیگر محصولات کا دائرہ کار آزادکشمیر تک بڑھانے کے علاوہ لبریشن سیس کو 2روپے سے بڑھا کر 5روپے تعلیمی سیس 10روپے سے بڑھا کر 15روپے کرنے سمیت دیگر ٹیکسز میں بھی معمولی اضافے کی تجاویز بھی شامل ہیں۔آزادکشمیر ایسٹز ڈیکلریشن ایکٹ کابینہ سے منظوری کے بعد اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔ جس کے تحت اثاثہ جات ظاہر کرنے والوں پر ٹیکسز کو چھوٹ دینے کے ساتھ وفاقی طرز پر دیگر مراعات دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ تاہم اس کا اطلاق پبلک آفس ہولڈر زپر نہیں ہوگا۔ فنانس بل میں وفاق کی جانب سے لگائے گئے ٹیکسز کا دائرہ کار آزادکشمیر تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں مظفرآباد اور بھمبر میں پولی ٹیکنیکل کالج بنانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ جبکہ قلعہ مظفرآباد کی بحالی مظفرآباد اور میرپور کے مقام پر عجائب گھروں کی بحالی سمیت دیگر منصوبہ جات شامل ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.