سرگودھا اور گردونواح میں ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار رہا

جمعہ 21 جون 2019 16:57

سرگو دھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعہ کے روز دن بھرہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار رہا۔

(جاری ہے)

جمعرات اور جمعہ کی شب سرگودہا اورگردونواح میں ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، جمعہ کے روز آسمان پر ہلکے بادل بھی چھائے رہے جس کے باعث صبح کے وقت ٹھنڈی ہوائیںچلنے کا سلسلہ جاری رہا۔

متعلقہ عنوان :