پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 26 جون 2019 20:23

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد کی خصوصی ہدایت پر قمر شہزاد اے ایس آئی تھانہ جلالپور شریف نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم تنویر احمد ولد بشیر احمد سکنہ مڑالہ تحصیل و ضلع منڈی بہاؤالدین سے 10لیٹر شراب دیسی بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :