پی ٹی آئی حکومت نے ملک پر بدترین معاشی بدحالی مسلط کردی ہے ، سینیٹر سراج الحق
بدھ 17 جولائی 2019 00:14
(جاری ہے)
لوگوں کے لیے موجودہ مہنگائی میں ایک دن گزارنا مشکل ہو چکا ہے ۔
عام آدمی فاقوں پر مجبور ہے جبکہ حکومت کے معاشی ترجمان مزید مہنگائی کی نوید سنا رہے ہیں ۔ کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیاہے ، ان حالات میں عوام احتجاج نہیں کریں گے تو کیا حکومت کو دعائیں دیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ سٹیٹ بنک کے گورنر نے شرح سود میں اضافہ کرنے کا اعلان کر کے اللہ اور رسول ؐ کے ساتھ جنگ کو جاری رکھنے اور معیشت کو مزید تباہی سے دوچار کرنے کے’’ عزم ‘‘کا اعادہ کیاہے ۔ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی ناکامی نے سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے اب لوگ کاروبار میں پیسہ لگاتے ہوئے ڈرتے ہیں جس سے بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر یہی صورتحال رہی تو ملک میں بڑے پیمانے پر کساد بازاری کا خطرہ پیدا ہو جائے گا ،لوگ تیزی سے غذائی قلت کا شکار ہورہے ہیں، اگر ایک بار ملک کساد بازاری کی دلدل میں پھنس گیا تو سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.