
ڑ* عائشہ نذیر جٹ جنوبی پنجاب کیلئے تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر مقرر
اتوار 21 جولائی 2019 19:36
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خاں نیازی کی طرف سے جاری کردہ جنوبی پنجاب کی تنظیم کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کی بیٹی سابق آزاد امیدوار این اے 162 عائشہ نذیر جٹ کو جنوبی پنجاب کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے انکی نامزدگی پر نذیر احمد جٹ گروپ کے کارکنان نے انہیں مبارک باد دی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
Herbiotics Magnesium Glycinate: سب سے زیادہ جذب ہونے والا میگنیشیم
-
سپریم کورٹ نے بیٹی سے مبینہ ریپ کے ملزم کو شواہد میں تضاد پر بری کردیا
-
بلوچستان میں بیڈ گورننس اور کرپشن کے باعث نوجوانوں اور ریاست میں دوری پیدا ہوئی، سرفراز بگٹی
-
جہاں ضروری ہوا وہاں ڈیم بنائیں گے، علی امین گنڈاپور
-
رواں سال مون سون کا دورانیہ طویل ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے
-
غیر قانونی تعمیرات کا کوئی ازالہ نہیں ہو سکتا، حکومت آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کی اجازت نہیں دیگی، وزیراطلاعات
-
اگر ڈیم ہوتے بھی تو ہمیں سیلاب کی آفت سے نہیں بچا سکتے تھے، شرجیل میمن
-
سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے الزام میں 12 سال سے جیل میں قید والد بری
-
تخفیف غربت ڈویژن کی آڈٹ رپورٹس میں 96 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
سیلاب کے پیش نظر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی سرگرمیاں محدود کردی گئیں
-
سیلابی صورتحال میں مون سون بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی
-
پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب، لاکھوں افراد متاثر، 22 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.