خواتین کو ہترین معیاری ہوسٹلزسے متعلق سہولیات کی فراہمی کو ممکن یقینی بنانے کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں،صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ
پیر 22 جولائی 2019 23:58
(جاری ہے)
لیکن موجودہ حکومت معاشی شعبے کی جانب صحیح سمت میں پیش رفت کر رہی ہے اور اس کی معاشی ٹیم ایکسپرٹس پر مشتمل ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ بحیثیت قوم ہم نے حکومت کے ساتھ ملکر بھاری قرضوں سے نجات پانی ہے۔صوبائی وزیر ترقی خواتین نے کہا کہ حکومت کو عوامی مسائل کا ادارک ہے اور اس کو حل کرنے کی جانب گامزن ہے۔ آشفہ ریاض نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے تاکہ ملک کو اس ناسور سے جلد از جلد چھٹکار ا دلایا جا سکے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ اپوزیشن مہنگائی کا راپ الاپ کر عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتی۔ عوام سمجھدار اور باشعور ہیں جنہیں حقائق کا علم ہے اور اُنہوں نے اپوزیشن کے احتجاج کی کال مسترد کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی اعلی ویژنری قیادت سے دنیا کی پسندیدہ شخصیت بن چکے ہیں۔انہیں پوری دنیا میں مقیم پاکستانیوں کی بھرپور حمایت اور محبت حاصل ہے۔وہ لوگ جو سابقہ حکومتوں کی گھٹیا پالیسیوں کے باعث مایوس ہوچکے تھے عمران خان ان کے دلوں میں پھر نئے پاکستان کے قیام کی ایک بھرپور روشن کرن بن کر ظاہر ہوئی ہیں۔امریکہ میں پاکستانیوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے لیے جس جوش وعقیدت کا اظہار کیا ہے،وہ بے مثال ہے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.