
پاکستانی ایٹمی تنصبات کے قریب سے جاسوسی کرنے والا ڈرون طیارہ برآمد
ڈرون طیارہ صحیح حالت میں ہے، کسی فنی خرابی کی وجہ سے نوکنڈی کے علاقے میں اتر گیا تھا، ایران کا ہو سکتا ہے: ذرائع محمکہ داخلہ
عثمان خادم کمبوہ
منگل 23 جولائی 2019
11:58

(جاری ہے)
اس وقت پاکستانی حکام نے کہا تھا کہ پاکستانی طیارے نے اس لیے ایرانی ڈرون کو نشانہ بنایا کیونکہ اس پر کوئی نشان نہیں تھا اور اس پرواز کی اس سے پہلے کوئی معلومات بھی فراہم نہیں کی گئی تھیں۔
پنجگور میں 2017 میں جون کے مہینے میں ڈرون طیارہ داخل ہوا تھا جسے پاکستان فضائیہ کے طیاروں نے مار گرایا تھا۔ ابھی تک ایرانی حکام کی جانب سے اس بارے میں کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے کہ آیا یہ ڈرون انہی کا ہے اور اگر ایسا ہے تو وہ پاکستانی علاقے میں کیا کر رہا تھا۔ یاد رہے کہ چاغی پاکستان کے لیے بہت اہم مقام ہے۔ اس عالاقے میں پاکستان کی اہم دفاعی اور ایٹمی تنصیبات ہیں اور پاکستان کے دشموں کی نظر اس علاقے پر ہے اس لیے پاکستانی فورسز بھی اس علاقے کی خصوصی حفاظت کو پیشِ نظر رکھ کر انتظامات کرتی ہیں۔ اب بھی ایک بگیر پائلٹ کے طیارہ چاغی سے برآمد کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
امریکی ریاست لوئزیانا کی جیل سے 10 قیدی باتھ روز میں بنے سوراخ سے فرار
-
حالیہ فتح جو اللہ تعالیٰ نے پاکستان اور افواج کو عطا کی اس کی مثال ہماری 78 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
برطانیہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان سیزفائر کو یقینی بنانے کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے.برطانوی وزیرخارجہ
-
اسرائیل کا غزہ آپریشن میں تیزی لانے کا فیصلہ
-
یوکرین اور روس مذاکرات دونوں ملکوں کا ایک ایک ہزار جنگی قیدیوں کو رہا کرنے پر اتفاق
-
شام کا ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض سعودی عرب اور قطر نے اداکردیا. ورلڈبنک
-
امریکہ کی جانب سے ممکنہ جوہری معاہدے کے بارے میں کوئی تحریری تجویز موصول نہیں ہوئی. عباس عراقچی
-
ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہیں کرنا چاہتے لیکن جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں بھی دی جائے گی .صدر ٹرمپ
-
صدر ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں‘کس بات پر یقین کریں؟ . مسعود پزشکیان
-
کابینہ ڈویژن کی متعلقہ قوانین و ضوابط میں وفاقی حکومت کی اصطلاح تبدیل کرنے کی ہدایت
-
پاکستانی ذہین قوم ہیں‘ وہ شاندار مصنوعات تیار کرتے ہیں.ڈونلڈ ٹرمپ
-
کنول شوذب اور علیمہ خان کے درمیان مکالمہ‘ہمیں ایسے الزمات کی عادت ہوگئی ہے.علمیہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.