
گھوٹکی، ضمنی انتخاب میں پی پی پی کے امیدوار کی کامیابی پر مولانا ٖفضل الرحمان کی بلاول بھٹو کو مبارکباد
جمعرات 25 جولائی 2019 14:34

(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ گھوٹکی کے انتخابات کے نتائج اپوزیشن پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ میں حلقہ این اے 205 کے انتخابات جیتنے والے امیدوار سردار محمد بخش مہرکو مبارکباد دیتا ہوں، جے یو آئی ایف نے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کی بھر پور حمایت حاصل کی تھی۔ مبارک باد دینے اور انتخابات میں تعان پر بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کیا۔
مزید اہم خبریں
-
دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ، آبادیوں کے انخلاء میں تیزی آگئی
-
ہماری نالائقی ہے کہ ہم ڈیمز نہیں بنا سکے، گورنر پنجاب
-
امریکہ کا مختلف کیٹیگریز میں ویزہ مدت محدود کرنے کا فیصلہ
-
لاہور میں 30 روپے کے تنازعہ پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان مارے گئے
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.