
ہماری نالائقی ہے کہ ہم ڈیمز نہیں بنا سکے، گورنر پنجاب
ڈیمز سے متعلق ایمرجنسی نافذ کرنی چاہیئے اور ہر طرف سے بجٹ کاٹ کر ڈیمز بنانے چاہئیں؛ سردار سلیم حیدر خان کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی
جمعرات 28 اگست 2025
13:18

(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ دریائے راوی میں سیلاب کے باعث ملحقہ آبادیوں سے انخلا کروا دیا گیا، لاہور کے علاقے تھیم پارک، چوہنگ سمیت دیگر رہائشی علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوا، اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) رائیونڈ نے بتایا کہ 2 ہزار 500 گھروں کو خالی کروایا گیا ہے۔
دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اس دوران وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا، فضائی جائزے کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی اور زیر آب علاقوں میں ریسکیو آپریشن پر بریف کیا گیا، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ مریم نواز کو نارووال میں سیلاب صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورت حال سے بچاؤ اور ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات کی ہدایات دیں۔مزید اہم خبریں
-
ہماری نالائقی ہے کہ ہم ڈیمز نہیں بنا سکے، گورنر پنجاب
-
امریکہ کا مختلف کیٹیگریز میں ویزہ مدت محدود کرنے کا فیصلہ
-
لاہور میں 30 روپے کے تنازعہ پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان مارے گئے
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.