
افغان تنازعہ کی وجہ سے لاکھوں افراد نے نقل مکانی کی
جنگ کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے 58 فیصد افراد 18 سال سے کم عمر بچے ہیں، 2 لاکھ 70 ہزار افراد ایران اور 16 ہزار 700 افغان پاکستان سے وطن واپس لوٹے
جمعہ 16 اگست 2019 12:01

(جاری ہے)
او سی ایچ اے کے مطابق 10 لاکھ سے زائد افراد نے نقل مکانی کی ہے اور انہیں رواں سال کے آخر تک معاونت کی ضرورت ہوگی۔
افغانستان کی جنگ، مختلف صورتوں میں 4 دہائیوں سے جاری ہے، سے لاکھوں افراد مختلف اوقات میں ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔او سی ایچ اے کا کہنا تھا کہ جنوری سے جولائی کے درمیان 2 لاکھ 70 ہزار افراد ایران سے واپس آئے جو خود بھی معاشی بحران کا سامنے کر رہا ہے جبکہ 16 ہزار 700 افغان پاکستان سے اپنے وطن واپس لوٹے۔واضح رہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان بین الاقوامی فوج کے انخلا کے حوالے سے معاہدے کا اعلان جلد متوقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
دنیا کی 40 فیصد آبادی رہن سہن کے کم از کم معیار سے محروم، یو این
-
وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا حیران کن دعوٰی
-
غزہ: بھوک کے ستائے لوگوں کا یو این گودام پر حملہ، دو ہلاک جبکہ متعدد زخمی
-
یو این امن کاری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت، انتونیو گوتیرش
-
وفاقی حکومت نے میڈیا اداروں کے کہ 1 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کے بقایا جات بروقت تنخواہوں اور کارکنوں کے بقایا جات کی ادائیگوں سے مشروط کر کے میڈیا مالکان کو آگاہ کر دیا ہے. مبشر حسن
-
پاکستانی وفود سے بیرون ملک ایک سوال ضرور ہوگا کہ عمران خان کہاں ہے؟
-
مریم نواز کے لندن میں 5 فلیٹس نکلے تو ان کی ضمانت 2 ماہ میں ہی ہو گئی تھی کیونکہ شریف خاندان ڈیل پر راضی تھا
-
میں کسی یزید کے کہنے پر 3 سال تو کیا 3 منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا
-
آئندہ مالی سال سے ٹیچرز کو 25فیصد انکم ٹیکس ری بیٹ حاصل ہوگا
-
پاکستان: کم عمری کی شادیوں کے خلاف یونیسف کی آگہی مہم کا آغاز
-
عالمی بینک کی پاکستان کو 40ارب ڈالر کی فراہمی،شراکت داری فریم ورک پر کام شروع
-
پاکستان میں 10 کروڑ تک افراد غربت میں زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ موجودہ معاشی نظام ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.