پاکستان پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کو مسترد کرتی ہے، نیر حسین بخاری
جمعہ 23 اگست 2019 15:35
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آزادانہ اور شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی غیر جانبدارانہ حیثیت برقرار رہنی چاہیے،الیکشن کمیشن کے ارکان کی یکطرفہ تقرری آئینی اور پارلیمانی تقاضوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
انہوںنے کہاکہ آئینی ادارے الیکشن کمیشن کو مکمل کرنے کیلئے پارلیمنٹ کو بائی پاس کیا گیا،حکومت نے پارلیمانی کمیٹی کو نظر انداز کرنے کا رویہ برقرار رکھا۔ انہوںنے کہاکہ حکمران آئین پارلیمنٹ جمہوریت کو بے اہمیت کرنے اور قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.