محمد علی جناح یونیورسٹی کے اگلے سیمسٹر کے لئے داخلہ ٹیسٹ پرسوں ہوگا
جمعہ 23 اگست 2019 17:02
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق ماجو میں میرٹ کی بنیاد پر ہونہار طلبہ اور ضرورت کی بنیاد ہر باصلاحیت طلبہ کواسکالرشپ فراہم کی جاتی ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ماجو کے ملائیشیاء،ترکی، آذر بائیجان اور ازبکستان کی ممتاز یونیورسٹییوں کے ساتھ تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے نتیجہ میں طلبہ اور اساتذہ کے تبادلے کے پروگرام کے تحت ماجو میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ یہاں پر ادا کی جانے والی فیس پر ان ممالک میں جاکر بھی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ماجو نے اپنے اگلے سیمسٹر سے الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ، بائیو سائینسز، کمپیوٹر سائینس،سافٹ وئیر انجینئرنگ، سائیکولوجی،مارکیٹنگ،اکاونٹس اینٖڈ فنانس،بائیو ٹیکنالوجی،پراجیکٹ مینجمنٹ،بائیوانفارمیٹکس اور مینجمٹ سائینسز کے بیچلرز اور ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلے اعلان کئے تھے۔جبکہ ۴۱ سال میں گریجویشن کی ڈگری لینے والوں کے لئے دوسالہ ڈگری پروگرام بی بی اے ، بی ایس۔اکاونٹنگ اینڈ فنانس اور ماسٹر آف کمپیوٹر سائینس کے نئے پروگرام بھی شروع کئے ہیںمزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.