ڈیرہ ضلع بھر میں حبس اور گرمی کا راج برقرار

جمعہ 30 اگست 2019 17:05

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2019ء) ڈیرہ ضلع بھر میں حبس اور گرمی کا راج برقرار، بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا تاہم بارش نہ ہونے اور ہوائیں نہ چلنے سے شہریوں کا برا حال رہا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس موسم میں نمکین شکنجین کا استعمال انسانی صحت کیلئے بہتر ہے تاکہ نمکیات کی کمی کو پورا کیا جاسکے گرمی اور حبس پر شہریوں نے اللہ کے حضور رحمت کی بارش کیلئے دٴْعائیں مانگنا شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :