ہرنائی میں پکنگ منانے والا نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

بدھ 11 ستمبر 2019 16:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) ہرنائی میں پکنگ منانے والا نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق لیویز کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے علاقے اسپن تنگی میں ندی میں نہاتے ہوئے نابش نامی نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا لیویز کے مطابق متوفی کا تعلق کوئٹہ سے ہے اور وہ ہرنائی پکنگ منانے کی غرض سے آیا تھا لیویز نے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا

متعلقہ عنوان :