الیکشن کمیشن نے این اے 259 ڈیرہ بگٹی میں دوبارہ پولنگ کا اعلان کر دیا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ہو گی،نوٹیفکیشن جاری
منگل 24 ستمبر 2019 21:45
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقے میں دوبارہ پولنگ کے احکامات سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری کئے،درخواست گزار میر طارق محمود کیھتران نے شاہ زین بگٹی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی،الیکشن کمیشن نے حلقے میں ریٹرننگ افسران کے تقرر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی ریٹرننگ افسر عمران احمد، ریٹرننگ افسر سیف الدین اور اسٹنٹ ریٹرننگ تحصیلدار ڈیرہ بگٹی کو تعینات کیا گیا،رٹرننگ افسر پولنگ کے مقررہ اوقات صبح 8 سے شام 5 بجے ووٹنگ کا عمل جاری رکھے گا۔ واضح رہے کہ شاہ زین بگٹی اس وقت تحریک انصاف کی حکومت کا حصہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی ناکہ بندی کے دوران امریکی بحریہ 'قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے، ٹرمپ
-
لاہور میں جیب سے کالعدم تنظیم کا ممبر شپ کارڈ ملنے کے الزام میں یوٹیوبر گرفتار
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کا اعلان
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 25 ماہر ترین افراد میں شامل
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.