میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
پیر 7 اکتوبر 2019 13:41
(جاری ہے)
نجی ٹیلی ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر میرپور طاہر ممتاز نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی 289 میں سے 100 کے قریب بلڈنگز محفوظ ہیں، 189 تعلیمی اداروں کو ٹینٹ فراہم کئے گئے ہیں جس میں وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کررہے ہیں تاہم ناقابل استعمال بلڈنگز میں قائم ادارے کھولنے پر مستقل پابندی ہوگی۔
میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے باعث دو ہفتے تک بند رہنے والے سکول دوبارہ کھولے گئے ہیں۔ میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ہوم اکنامکس طالبات نے ٹینٹ میں اپنے امتحانی پیپر دیئے۔ واضح رہے کہ 24 ستمبر کے قیامت خیز زلزلے میں تعلیمی اداروں کی بلڈنگز بری طرح متاثر ہوئیں جس کے بعد تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر معطل کردیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.