آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:15

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 24 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔

متعلقہ عنوان :