حق خودارادیت اور اس کے نتیجے میں آزادی کشمیر کے حق کو مود ی ظلم و ستم کرکے دبا نہیں سکتا
پاکستان ہندو اتحاد کے صدر اوم پڑھار کی بھارتی وزیراعظم نریندار مودی پر نکتہ چینی
جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:22
(جاری ہے)
جمعرات کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے اوم پڑھار نے کہا کہ دیگر مذاہب کی طرح میرے ہندو مذہب میں بھی کسی کمیونٹی یا قوم پر ظلم کرنے اور انہیں ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنے کی قطعاً اجازت نہیں اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ نریندرمودی ہندو نہیں بلکہ اس کا مذہب ظلم و ستم اور محکوم عوام کے حقوق غصب کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پرچم میں سفید رنگ ہم اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے جس کی وجہ ہمیں مکمل تحفظ حاصل ہے اور اپنے پرچم میں سفید رنگ پر ہمیں فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح بہت سی قربانیاں دے کر پاکستان حاصل کیا گیا تھا اسی طرح اب ہمارے کشمیری بھائیوں کوبھی قربانیاں دے کر ہی آزاد ی کی منزل حاصل ہوگی جس پر پوری پاکستانی قوم بشمول اقلیتی برادری ان کیساتھ ہے اور ہم 5 کلومیٹر طویل پرچم لہرانے کے پروگرام میں شریک ہوں گے کیونکہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی وقت کا تقاضا اور اشد ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.