حالت تشویشناک ہونے کے بعد اردنی دوشیزہ اسرائیلی جیل سے ہسپتال منتقل
32سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بطور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 35 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے،رپورٹ
ہفتہ 26 اکتوبر 2019 14:27
(جاری ہے)
ایک ہفتہ پیشتر اسے قید تنہائی میں ڈال دیا گیا تھا۔اسیرہ کے خاندانی ذرائع اور قیدی کلب برائے اسیران کے مطابق جمعرات کی شام اللبدی کو دیمون جیل سے الجلمہ میں منتقل کردیا تھا۔
اسرائیلی حکام نے اللبدی کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ممنوعہ مواد پوسٹ کرنے اور صہیونی ریاست کے جرائم کو بے نقاب کرنے کے الزام میں پانچ ماہ انتظامی قید کی سزا دی تھی۔اسیرہ کے اہل خانہ کے مطابق اللبدی کو 4 ستمبرکواردن میں اپنے رشتہ دارشادی کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپسی پر جنین شہر کے علاقے یعبد سے حراست میں لے لیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کیخلاف جارحیت بڑھانے کی تیاری، امریکا نے درجنوں ری فیولنگ طیارے اسرائیل بھیج دئیے
-
اردن میں الازرق ائیر بیس کو نشانہ بنایا جس میں فائٹر جیٹس اور دیگر امریکی طیارے تباہ ہوئی: ایرانی پاسداران انقلاب
-
بھارتی پنجاب کے جرائم پیشہ نیٹ ورک کا کارندہ امریکا میں گرفتار
-
ایران، بوشہر نیو کلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے میں ہونے والے نقصان کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
-
امریکا، طلبہ کے ویزوں کی مدت مقرر، توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط
-
ٹرمپ نے امریکی انتخابات میں مداخلت کی دستاویز نشر کر دیں
-
ٹرمپ ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر غور کر رہے،امریکی میڈیا
-
پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے دائرہ کار کو بڑھانے پر مذاکرات جاری ہیں
-
وینزویلا ، زلزلوں سے اموات بڑھ کر 4,930 ہو گئیں، 21 ہزار افراد امدادی کیمپوں میں مقیم
-
ٹرمپ کی 3 بڑے نیوز چینلز کو لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی
-
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات کی اسمگلنگ سے خطے کو خطرہ
-
پاکستانی سفارت خانہ نے مصنوعی ذہانت، ویب 3 اور اسٹارٹ اپ اختراعات میں پاکستان ۔ جاپان تعاون کو فروغ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.