کما نڈر سد رن کما نڈ لیفٹیننٹ جنر ل محمد وسیم اشر ف کا ژوب کا دورہ

پا ک افغا ن سر حدی علا قے سمبا زہ سیکٹر اور قمر دین کا ریز میں خا ر دار تا رکی تنصیب کے عمل کا جا ئزہ لیا

جمعرات 31 اکتوبر 2019 21:38

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2019ء) کما نڈر سد رن کما نڈ لیفٹیننٹ جنر ل محمد وسیم اشر ف کا ژوب کا دورہ ۔ قبا ئلی عما ئدین سے ملا قا ت کی پا ک افغا ن سر حدی علا قے سمبا زہ سیکٹر اور قمر دین کا ریز میں خا ر دار تا رکی تنصیب کے عمل کا جا ئزہ لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق کما نڈر سد رن کما نڈر لیفٹیننٹ جنر ل محمد وسیم اشرف نے ژوب کا دورہ کیا اس مو قع پر انسپکٹر فر نٹیئر کور بلو چستان میجر جنرل فیا ض حسین شا ہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

کما نڈر سد رن کما نڈ کو ہیڈ کوار ٹرز ژو ب ملیشیا ء میں سر حدی نگر انی اور مجمو عی امن وامان سے متعلق تفصیلی بر یفنگ دی گئی دورے کے دوران کما نڈر سد رن کما نڈ لیفٹیننٹ جنر ل محمد وسیم اشرف نے قبا ئلی عما ئدین سے ملا قات کی اور ان سے خطا ب کیا ۔

(جاری ہے)

کما نڈر سد رن کما نڈ لیفٹیننٹ جنر ل محمد وسیم اشرف نے صو بے کی تر قی اور خو شحا لی میں مقا می قبا ئل کے کر دار کو سر ہتے ہو ئے کہا کہ صوبے میں امن و اما ن کی بحا لی قبا ئلی عوام کی مر ہون منت ہے اور قبا ئلی عوام اپنا مثبت کر دار ادا کر تے رہیں گے ۔

بعد ازاں کما نڈر سد رن کما نڈ لیفٹیننٹ جنر ل محمد وسیم اشر ف نے پا ک افغان سر حد ی علا قے سمبا زہ سیکٹر اور قمر دین کا ریز کا دورہ کیا اور وہاں پر جا ری خا ر دار تا ر کی تنصیب کے عمل کا جا ئز ہ لیا ۔ کمانڈر سد رن کما نڈ نے پا ک افغان سر حد پر فا رو رڈ چیک پو سٹوں کا بھی دورہ کیا اور ایف سی جو انوں سے ملے کما نڈر سد رن کمانڈ نے سر حد پر تعینا ت ایف سی جوانوں کے عز م و بلند حو صلے کی تعر یف کر تے ہو ئے انہیں با رڈر پر مزید چو کس وچو کنار ہنے کی تلقین کی ۔

متعلقہ عنوان :