ڈی پی او شیخوپورہ کی بڑی کامیابی‘ چار قتلوں کا اشتہاری ملزم گرفتار

منگل 5 نومبر 2019 11:42

ڈی پی او شیخوپورہ کی بڑی کامیابی‘ چار قتلوں کا اشتہاری ملزم گرفتار
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2019ء) ڈی پی او شیخوپورہ کی بڑی کامیابی چار قتلوں کا اشتہاری ملزم عبدالجبار عرف جباری گرفتار فیض پور عبد الجبار عرف جباری نے الیکشن میں مسلم لیگ ن کا نعرہ لگانے پر دو بھائیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھاتین قتل کے مقدمات تھانہ فیکٹری ایریا جبکہ ایک قتل کا مقدمہ قصور درج ہواتھاملزم کے خلاف مزید چار مقدمے اشتہاریوں کو پناہ دینے کے درج تھے ۔

(جاری ہے)

۔۔ پولیس ۔ شہریوں سے جگا ٹیکس لینے والے خوف کی علامت اشتہاری کو سی آئی اے اور فیروزوالہ پولیس نے گرفتار کیاشیخوپورہ شہریوں کے ڈی پی او شیخوپورہ غازی صلاح الدین اور پنجاب پولیس کے حق میں نعرے ۔