ن لیگ نے سٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا
100 ارکان اسمبلی میں سے 97 ممبرز کے استعفے ن لیگ کے پاس پہنچ گئے
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 نومبر 2019 16:48
(جاری ہے)
اطلاعات ہیں کہ خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر رہنماؤں کے پروڈکشن جاری نہ کرنے پر بھی ن لیگ احتجاجی طور پر سٹینڈنگ کمیٹیوں سے مسعتفی ہو رہی ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ ماہ مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کے استعفے قیادت کو جمع کروائے تھے۔ ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہاز شریف کو چئیرمین پی اے سی بنانے تک رکنیت قبول نہیں۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ملک کو آرڈیننس کے ذریعے ملک چلایا جارہا ہے،صرف ایک شخص عمران خان کے اثر و رسوِِخ سے پنجاب اسمبلی چل رہی ہے، اس کی اجازت کے بغیرایک پتہ نہیں ہل سکتا ، اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ13مہینوں میں ہر ممکن کوشش کی کہ حکومت کے ساتھ چلیں ۔ ہم نے قائمہ کمیٹیوں کے قیام میں تعاون کیا ،آج تک پارلیمانی کمیٹیز نہیں بن سکیں او ریہ معاملہ وزیر قانون کی فرعونیت اور سپیکر کی ڈھنگ ٹپائو پالیسی کا شکار ہو رہا ہے ۔جب ان کے ممبران جیلوں میں تھے تو پروڈکشن آڈر کے معاملے پر ڈیسک بجائے گئے اور انجمن ستائش باہمی کا ماحول بنایا گیا ۔ قائد حزب اختلاف حمز شہباز پر ایک الزام ثابت نہیں ہو سکا اور انہیں حلقے کی نمائندگی سے محروم رکھا جارہا ہے ۔ جب پی ٹی آئی اپوزیشن میں تھی تو اس کا کردار ناراض بہو والا ہوتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج تک اس حکومت نے یہ واضح نہیں کیا کہ محکمانہ پالیسیاں کیا ہیں،وزیرقانون بلدیاتی انتخاب کا بل بلڈوز کرتے ہیں۔اجلاس میں تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہمزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.