میرپور کے عوام نے اب کی بار جو تبدیلی کا علم بلند کیا ہے اس کے مثبت اثرات پورے آزادکشمیر میں نظر آئیں گے‘خواجہ فاروق احمد
جمعرات 14 نومبر 2019 15:34
(جاری ہے)
B-3کے انتخابی جلسہ میں عوام میں جوش وخروش اور ولولہ نظر آرہا تھا وہ تبدیلی کی نوید کا واضح ثبوت دے رہا تھا۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری حلقہ نمبر 3کے جس وارڈز محلہ آبادی میں جاتے ہیں انتخابی مہم واضح ہوتی جارہی ہے۔پیسے کی سیاست اور میرپور کے عوام نے مکمل طورپر مسترد کردیا ہے۔پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے بڑے بڑے راہنما اور متوالے جیالے جس طرح بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی حمایت میں کھل کر سامنے آرہے ہیں نے 2021کے انتخابات کا نقشہ بھی واضح کردیا ہے۔B-1سے لیکر B-5تک کے عوام نے بھی واضح طورپر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی حمایت میں کمر کس لی ہے ان شاء اللہ 24نومبر دونوں جماعتوں کی شکست اور تحریک انصاف کی کامیابی کے ساتھ طلوع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.