لاء اسٹوڈنٹس کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینا خوش آئند قدم ہے،بیرسٹر پیر مجیب مظہر الحق
لاء اسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ میں شریک تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پارلیمانی سیکریٹری قانون و انصاف کمیٹی سندھ
بدھ 4 دسمبر 2019 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر کمشنر کراچی کی جانب سے شہر میں جاری اسپورٹس کی سرگرمیوں سے حاضرین کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر کراچی نے اپنے دفتر کے دروازے سماجی تنظیموں اور دیگر فلاحی کام کرنے والوں کیلئے کھول دیئے ہیں۔
جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈووکیٹ نے کہا کہ لاء اسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ کا فائنل میچ 7 دسمبر کو معین خان کرکٹ اکیڈمی میں فلڈ لائٹ میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ شہر کے پانچ مختلف سینٹروں میں اس وقت کرکٹ لیگ کے مقابلے کراچی جمخانہ، اصغر علی شاہ اسٹیڈیم، جلال الدین وائٹل 5 گرائونڈ، نیشنل بینک گرائونڈ میں جاری ہیں۔ اس موقع پر تقریب میں سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، حارث امین بھٹی، سنی گھنشام اور سید ذوالفقار شاہ نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، دو گروپس آپس میں لڑ پڑے
-
موجودہ تقسیم شدہ عالمی ماحول میں اسلام کے حقیقی پیغام کو واضح اور موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرنا ناگزیر ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ’’پیغام اسلام‘‘ کانفرنس سے خطاب
-
فوڈ گرین سینٹرعارفوالہ ،20کروڑ 42لاکھ روپے گند م خر دبرد کیس،8سال بعد فوڈ انسپکٹر اور چوکیدار گرفتار
-
چانسلرگورنر پنجاب سے پنجاب یونیورسٹی لاکالج انٹری ٹیسٹ مؤخر کرنے کی اپیل، طلبہ پر دوہرا بوجھ ڈالنے کا الزام
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا، سیکرٹری بورڈ
-
حکومت اصلاحات کے تسلسل اور ادارہ جاتی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لئے پر عزم ہے،احمد چیمہ
-
کراچی ،بلاول چورنگی پر وی آئی پی موومنٹ کے خلاف شہری آپے سے باہر ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
-
تین دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں 11ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ
-
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے قومی و عسکری قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے معرکۂ حق میں کامیابی پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دلی مبارکباد پیش کی
-
وفاقی وزیرِ صحت کی معرکۂ حق میں کامیابی پر قومی و عسکری قیادت کو مبارکباد
-
علاقائی کشیدگی اور توانائی کی غیر یقینی صورتحال کے باوجودملکی صنعتی ترقی کی شرح دوہرے ہندسوں میں داخل ہوگئی ہے، خرم شہزاد
-
فون پر کسی شخص کے ساتھ رابطوں کا شک‘،سفاک شخص نی16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.