ن لیگ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے لندن پلان کی تیاری
ن لیگی رہنماؤں نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے لندن میں سرجوڑ لیے، ن لیگ حکومتی اتحادیوں اور ناراض ارکان اسمبلی سے رابطے کرے گی۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 6 دسمبر 2019 17:06
(جاری ہے)
ن لیگ نے اگر مناسب سمجھا کہ ان کے پاس ان ہاؤس تبدیلی کیلئے نمبرز پورے ہیں تو مسلم لیگ ن پارلیمنٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے کرآئے گی۔
اپوزیشن جماعتوں میں پیپلزپارٹی نے پہلے ہی ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت کررکھی ہے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن نے 8 دسمبر کو مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی نے غریب اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن کردی،کہاں گیا بجلی گیس سستی کرنے کا وعدہ؟ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ8 دسمبر بروز اتوار پاکستان مسلم لیگ ن ملک بھر میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ اور ریکارڈ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے گی۔ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے غریب اور متوسط طبقہ کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ کہاں گیا بجلی اور گیس سستی کرنے کا وعدہ؟ انہوں نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی کے ان غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے سی پیک جیسے اہم قومی منصوبے کے خلاف بےبنیاد الزامات لگے اور دشمنوں کو پراپیگنڈہ کا موقع ملا۔ قومی منصوبوں پر سیاست کر کے ہم ملک کا نقصان کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.