وزیراعظم انکوائری کمیشن: احسن اقبال کےبھائی کےمنصوبوں کی تحقیقات شروع
منصوبوں میں نوازشریف پارک، لاہوراورراولپنڈی میٹرو سمیت دیگر ہارٹی کلچرکے ٹھیکے شامل، منصوبوں سے متعلق تمام معلومات کل 9 دسمبرتک فراہم کرنے کی ڈیڈلائن مقررکردی گئی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 8 دسمبر 2019 18:44
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ انکوائری کمیشن ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں بنایا گیا ہے۔
وزیراعظم نے وائس چیئرمین پی ایچ اے کی درخواست پرانکوائری کمیشن بنایا۔ نوٹفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ عزیز کراسنگ گوجرانوالہ ،گجرا ت یونیورسٹی میں ہارٹی کلچر کے ٹھیکوں اور نوازشریف پارک میں بھی ہارٹی کلچر کے ٹھیکوں کی تفصیلات طلب کی گئیں۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی اور گریٹر اقبال پارک منصوبوں میں ہارٹی کلچر ٹھیکوں کی معلومات طلب کی ہیں۔ انکوائری کمیشن نے حکم دیا ہے کہ پی ایچ اے کو ہدایت کی ہے کہ کل تک تمام ریکارڈ تحقیقاتی کمیشن کو فراہم کیا جائے۔ دوسری جانب مسلم لیگ(ن) کی کال پر مہنگائی، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا، (ن) لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں نے غریب کی زندگی اجیرن کر دی، یہ حکومت جائے گی تو عوام کی زندگیوں میں سکون آئے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.