وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کا لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

منگل 10 دسمبر 2019 16:50

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کا لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر نے لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان کی جرات و بہادری کو بے حد سراہا۔

متعلقہ عنوان :