زکوة فنڈ سے مستحق مریضوں کے علاج معالجے کے اخراجات کی ادائیگی کے طریقہ کار کو مزید آسان بنایا جائے گا ‘ راجہ محمد فاروق حیدر
جمعہ 13 دسمبر 2019 23:38
(جاری ہے)
۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے دیگر شعبوں کی طرح صحت کے شعبہ میں بھی شہریوں کو زیاد ہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کا تہیہ کر رکھا ہے اور اس سلسلہ میں فری ایمرجنسی سروسز کا منصوبہ آزادکشمیر بھر میں چل رہا ہے جس سے لاکھوں کی تعداد میں مریض مستفید ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم مستحق مریضوں کیلئے مالی امداد کو دوگناہ کرناچاہتے ہیں،ہمیں احساس ہے کہ ادویات کی قیمتیں تین گنا بڑھ چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں مریضوں کو بہت سی سہولیات حاصل تھیں ،میں نے وزیر اعظم پاکستان سے بات کی ہے کہ وہ سہولیات بحال کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ زیر علاج مریض جو مستحق زکوة ہیں اس کے علاج کے اخراجات کے لیے صرف ہسپتال سے تصدیق لی جائے گی اور اخراجات ادا کر دیئے جائیں گے جبکہ دیگر قانونی کارروائی بعد میں مکمل کر دی جائے گی۔ اپنے توجہ طلب نوٹس میں ممبر اسمبلی ملک محمد نواز نے حکومت کی توجہ مستحق مریضوں کو سرکاری مالی امداد میں تاخیر اور مشکلات کی طرف مبذول کروائی تھی اور حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ اس سارے عمل کو آسان بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.